پروفیسر محمد سجاد ترجمہ : غلام قادر؛ بشکریہ: ریڈف ڈاٹ کام آزاد ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے دیگر تمام اہم تاریخوں کے مقابلے میں دو تاریخیں زیادہ اہمیت کی حامل ہوں گی: 6؍دسمبر 1992 جو پہلے سے ہی ذہن میں’بلیک ڈے‘ کے طور پر سما گیا ہے۔ اور دوسری اہم تاریخ 9 نومبر 2019 ہے۔