نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جولائی, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بالی وڈ میں بڑا اداکار کون، دلیپ، راج یا امیتابھ؟

مرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، نئی دہلی دلیپ کمار کو انڈین سینما میں اداکاری کا آفتاب کہا جائے جس کے گرد فلم سٹارز کا نظام شمسی چکر کاٹتا ہے، تو بے جا نہ ہو گا۔ اس بات کا اعتراف ان کے زمانے کے سب سے بڑے حریف اور مداح راج کپور نے تو بہت پہلے کر لیا تھا اور پھر ’سٹار آف دی ملینیم‘ یعنی صدی کے عظیم ترین اداکار کا خطاب پانے والے امیتابھ بچن تو دلیپ کمار کی اداکاری کے شروع سے ہی مداح و مرید رہے ہیں۔